شکاگو میں ٹرین سے دھکا دے کر ہلاکت: 15 سالہ لڑکی پر قتل کا مقدمہ درج
پولیس کے مطابق امریکہ کے شہر شکاگو میں ایک 15 سالہ لڑکی پر فرسٹ ڈگری قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے چلتی ہوئی سی ٹی اے ریڈ لائن ٹرین سے ایک شخص کو نیچے دھکا د۔
